اقوام متحدہ،22دسمبر(رائٹر)دنیا کے 120 ملکوں نے یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طورپر تسلیم کئے جانے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےاعلان کی مخالفت کرتے ہوئے امریکہ سے اپنا فیصلہ بدلنے کےلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تجویز کے حق میں ووٹ کیا۔
اقوام متحدہ میں کل
128ملکوں نے کل اس تجویز سے خود کو الگ رکھا اور 21ملکوں نے ووٹ نہیں دیا۔
مسٹر ٹرمپ نے اس تجویز کے حق میں ووٹ کرنے والے ملکوں کو دی جانے والی مالی مدد بند کرنے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد فلسطین کے ساتھ کھڑے دکھائی دینے والے ملکوں نے بھی خود کو اس تجویز سے الگ رکھا۔