حیدرآباد14جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کی 120بلدیات اور9کارپوریشنس کے انتخابات کے لئے نام واپس لینے کی آخری تاریخ منگل کو تین بجے دن ختم
ہوگئی۔
ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
اس ماہ کی 22تاریخ کو رائے دہی ہوگی،25تاریخ کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔