ہرارے، 3 دسمبر (ایجنسی) جنوب مشرقی زمبابوے میں چپنج شہر کے نزدیک اتوار کے روز ایک منی مسافر بس اور گنے کے ٹرک کے ٹکرانے سے 12 لوگوں کی موت ہوگئی۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یہ اطلاع مقامی میڈیا نے آج دی ہے۔ مقامی اخبار ہیرالڈ نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ضلع چیپنج کے سول پروٹیکشن یونٹ کے چیئر پرسن ولیم ماشاوا نے حادثے میں اموات کی تصدیق کی ہے۔