the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی5جولائی (یو این آئی ) مہاراشٹر ایوان اسمبلی میں مراٹھا اور اوبی سی ریزرویشن کولے کر ایوان میں ہنگامہ آرائی کی پاداش میں بی جے پی کے 12 اراکین اسمبلی کو ایک سال تک معطل کر دیا ہے
ان اراکین اسمبلی کو ممبئی اور ناگپور اسمبلی اجلاس شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
یہ کارروائی پارلیمانی ایوان وزیر انیل پرب نے عارضی اسپیکر بھاسکر جادھو کے حکم پر کیا



ہے۔

بھاسکر جادھو نے بتایا کہ اوبی سی ریزرویشن پر آج جو حرکت کی گئی وہ ناقابل برداشت اور سیاہ دن ہے یہاں ہنگامہ آرائی کے بعد میرے کیبن میں آکر مجھ سے بدکلامی کی گئی دھکا مکی کی گئی جس وقت ایوان اسمبلی میں اوبی سی ریزرویشن پر بحث جاری تھا اس وقت حالات معمولات پر آگئے تھے اور کارروائی دوبارہ شروع ہوگئی تھی پھر اس کے بعد مجھے دوبارہ نشانہ بنایا گیا مجھ سے حجت و تکرار کی گئی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.