the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) افغانستان میں پھنسے 110 ہندوستانیوں اور افغان سکھوں اور ہندوؤں کو جمعہ کو خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے کابل سے نئی دہلی لایا جا رہا ہے انڈین ورلڈ فورم کے صدر پونیت سنگھ چنڈوک نے یہ اطلاع دی انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ تین شری گرو گرنتھ صاحب جی اور ہندو مذہبی کتابیں بھی یہاں لائی جارہی ہیں مسٹر چڈوک نے کہا کہ 110 ہندوستانیوں اور افغان



سکھوں اور ہندوؤں کو حکومت ہند کی طرف سے خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے یہاں لایا جا رہا ہے طیارہ کے آج دوپہر دہلی کے ہوائی اڈے پر پہنچنے کی امید ہے۔
انہوں نے کہا ’’ یہ فخر کی بات ہے کہ افغانستان کی تاریخ میں گرودواروں کے تین مقدس شری گرو گرنتھ صاحب جی اور 5ویں صدی کے قدیم آسامائی مندر، کابل سے رامائن، مہا بھارت اور بھگوت گیتا سمیت ہندو مذہب گرنتھوں کو بھی لائے جارہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.