: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 10 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان موجودہ تنازعہ میں 11 امریکی شہری مارے گئے امریکی صدر کے اعلان کے بعد قومی سلامتی کونسل کی جانب سے
گزشتہ روز جاری کردہ ایک بیان میں امریکیوں کی ہلاکتوں میں دو لوگوں کا اضافہ ہوا ہے مسٹر بائیڈن نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ امریکی حکومت کا خیال ہے کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والوں میں امریکی بھی شامل ہیں۔