بھونیشور، 19مئی (یواین آئی) اوڈیشہ کے گیارہ اضلاع سے منگل کو کورونا وائرس (کووڈ۔
19) کے 102معاملے سامنے آئے جس کے بعد ریاست میں متاثرین کی تعداد
978ہوگئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کو بھونیشور کے ایمس میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض (75) کی موت کے بعد اوڈیشہ میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔