حیدرآباد، 26 جولائی (یو این آئی) شہر حیدرآباد میں کل شب صرف دو گھنٹوں میں ہی تقریبا 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی- گرج و چمک کے ساتھ شہر کے کئی علاقوں
میں بارش ہوئی-
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے مانسون کی ٹیموں کے ساتھ ساتھ ڈی آر ایف کی ٹیموں کی خدمات کو یقینی بنایا ہے-