the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 27 نومبر (یواین آئی) روس میں تیار کورونا وائرس کووڈ19   کی ویکسین ’اسپوٹنک وی‘ کی دس کروڑ سے زیادہ خوراک ہندوستان میں تیار کی جائے گی اور اگلے سال جنوری سے اسے تیار کرنا شروع کئے جانے کے امکانات ہیں رشیا ڈائرکٹ انویسٹمنٹ فنڈ (آر ڈی آئی ایف) اور حیدرآباد میں واقع دوا کمپنی ہیراتو بایو فارما کے درمیان اس معاملے میں معاہدہ طے پایا ہے۔ ہیروتو کے ڈائرکٹر بی مرلی کرشن ریڈی نے جمعہ کو بتایا کہ ’’ہمیں کووڈ۔19 کے علاج کے لئے کافی عرصے سے منتظر اسپوٹنک وی ویکسین تیار کرنے کے لئےآر ڈی ایف آئی کے ساتھ شراکت داری کرنے پر خوشی



ہے۔ ہم ویکسین کے ہندوستان میں جاری کلینیکل ٹسٹ کے نتائج کا انتظار کررہے ہیں اور ہمارا ماننا ہے کہ مقامی سطح پر ویکسین کو تیار کرنے سے مریضوں تک اس کی پہنچ آسان ہوتی ہے۔‘‘
واضح رہے کہ آر ڈی آئی ایف نے روس میں اسپوٹنک وی ویکسین کے تیسرے مرحلے کے انسانی ٹسٹ کے نتائج 24 نومبر کو اعلان کیا گیا۔ یہ ٹسسٹ 40,000 رضاکاروں پر کیا گیا اور ویکسین کے نتائج مثبت رہے۔ ہندوستان میں اسپوٹنک وی کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا انسانی ٹسٹ کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ وینزوئیلا، بیلاروس اور متحدہ عرب امارات میں اس ویکسین کے لئے تیسرے مرحلے کا انسانی ٹسٹ ہورہاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.