: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 15 مئی (یو این آئی) آندھراپردیش کی اصل اپوزیشن تلگودیشم پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری لوکیش کی پد یا ترا کے آج 100 دن مکمل ہو گئے
ہیں۔ انہوں نے پدا یا ترا کے 100 ویں دن کا آغاز سری سیلم حلقہ کے بویار بیپولا سے کیا۔ اس پر ا یا ترا میں ان کی ماں بھونیشوری اور خاندان کے دیگر افراد بھی تھے۔