: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 اکتوبر (یواین آئی) مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا نے کہا ہے کہ آدھی آبادی کو حقوق دینا کانگریس کی ترجیح ہے، جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں خواتین کانگریس سے جڑ رہی ہیں اور دسمبر تک ان کا ہدف 10 لاکھ خواتین ممبر
بنانا ہے محترمہ لامبا نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کی تنظیم نے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پندرہ روز قبل خواتین کی رکنیت بنانے کی مہم شروع کی تھی اور اب تک دو لاکھ سے زیادہ خواتین کانگریس سے جڑ چکی ہیں۔