the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13ڈسمبر(ایجنسی) ہندستان کے 69ویں یوم جمہوریہ کی تقریب میں پہلی بارایک کے بجائے 10ملکوں کے رہنما مہمان خصوصی ہونگے ۔

یہ رہنماہندستان اور جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم(آسیان )کے مابین رشتوں کے 25سال مکمل ہونے کے موقع پر ہندستان آسیان خصوصی یادگار چوٹی کانفرنس میں شامل ہونے کے لئے یہاں موجود ہونگے۔



jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
راج پتھ پر یوم جمہوریہ کی پریڈ میں ہندستان ۔آسیان رشتوں پر جھانکی اور ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے جائیں گے جو ہندستان کی 'ایکٹ ایسٹ 'پالیسی کی اہمیت کو نمایاں کریں گے ۔

ہندستان اور آسیان ملکوں کے مابین مذاکرات شروع ہونے کے 25سال مکمل ہونے کے موقع پر جنوری میں کل 21پروگرام منعقد کئے جائیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.