the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

یروشلم: پیر کے روز ایک ہندوستانی شہری ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے جب لبنان سے فائر کیا گیا ایک اینٹی ٹینک میزائل اسرائیل کی شمالی سرحد کے قریب ایک باغ سے ٹکرا گیا۔

تینوں متاثرین کا تعلق جنوبی ریاست کیرالہ سے ہے۔ ریسکیو سروسز میگن ڈیوڈ ایڈوم کے ترجمان زکی ہیلر نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ میزائل نے پیر کی صبح تقریباً 11 بجے اسرائیل کے شمال میں گلیلی کے علاقے میں ایک باغ کو نشانہ



بنایا۔

اس حملے میں کیرالہ کے کولم سے تعلق رکھنے والے پٹنبین میکسویل کی موت ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ زیو اسپتال میں ان کی لاش کی شناخت کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ بش جوزف جارج اور پال میلون زخمی ہوئے اور انہیں علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا۔

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ حملہ لبنان میں حزب اللہ کی فوج نے کیا ہے، جو غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کے دوران حماس کی حمایت میں 8 اکتوبر سے روزانہ شمالی اسرائیل پر راکٹ، میزائل اور ڈرونز داغ رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.