the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) لوک سبھا میں وائی ایس آر کانگریس کے چیف وہپ وائی پی سبا ریڈی نے آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ نہ دینے کی وجہ سے حکومت کے خلاف عدم اعتمادکی تحریک کا نوٹس جاری کیا ہے ۔

مسٹر ریڈی نے یہاں يو این آئی کو بتایا کہ عدم اعتماد کی تحریک



پر کانگریس، ترنمول کانگریس، تیلگو دیشم پارٹی اور کچھ دیگر پارٹیوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اونگول سیٹ سے ممبر پارلیمنٹ مسٹر ریڈی نے لوک سبھا کی جنرل سکریٹری ا سنےهلتا شریواستو کو سونپے گئے نوٹس میں درخواست کی ہے کہ ان کی عدم اعتماد کی تحریک کو دستور کی دفعہ 198 بی کے تحت 16 مارچ کے ایجنڈا میں شامل کیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.