the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پاکوڑ/19جولائی(ایجنسی) ندھوا مکتی مورچہ کے بانی اور سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں بھارتیہ جنتا یوا مورچہ (بھاج یومو) كے ضلع صدر سمیت کسان مورچہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آٹھ کارکنان کے خلاف کل سٹی تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ صدر اسپتال میں زیر علاج جے مالتو کے بیان پر بھارتیہ کسان مورچہ کے ریاستی سکریٹری اند کمار تیواری، بی جے پی یوا مورچہ کے ضلع صدر پرسنا مشرا، بی جے پی کے گوپی دوبے، بلرام دوبے، اشوک پرساد، شیو کمار



ساہا، بادل منڈل اور پنٹو منڈل کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات 147، 148، 149، 323، 307، 379، 427 اور دلتوں پر انسداد مظالم ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔ اس معاملے میں پولس نے 92 نامعلوم افراد کو بھی ملزم بنایا ہے۔


پولس ذرائع نے بتایا کہ پولس کی طرف سے ایس آئی ٹی ٹیم کی تشکیل کی گئی ہے جس میں ڈویزنل مجسٹریٹ سمیت دیگر افسران شامل ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری لئے تمام ممکنہ ٹھكانوں پر چھاپہ ماری کی جا رہی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.