یولا(نائجریا) 21 نومبر (رائٹر) شمال مشرقی نائجریا کی ایک مسجد میں آج ایک خودکش دھماکہ میں کم سے کم 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔
یہ حملہ بوکو حرام کے تشدد زدہ علاقے میں ہوا ہے جو اس سال کا سب سے بڑ ا خودکش دھماکہ ہے۔
style="text-align: right;">
موبی کی مسجد میں یہ دھماکہ آج سویرے فجر کی نماز کے وقت کیا گیا تھا جس میں بچے جانے والے چشم دید گواہ بیعی محمد نے بتایا کہ دھماکہ میں بعض افراد کے چیتھڑے اڑگئے جن کی شناخت نہیں ہوسکتی تھی۔