the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 06 نومبر (یواین آئی) ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدرکے عہدے کے امیدوار جو بائیڈن ووٹوں کی گنتی میں موجودہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے جارجیا ریاست میں بھی برتری حاصل کرلی ہے۔
مسٹربائیڈن فی الحال 917 ووٹوں سے آگے ہیں اور اب تک 99 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے۔
امریکہ میں منگل کو انتخابات مکمل ہوئے



تھے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے ایڈوانس ووٹنگ کی تھی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں ڈاک ووٹوں کی وجہ سے ان کی گنتی میں خاص طورسے مشکل پیش آرہی تھی۔
امریکہ میں صدارتی عہدے کے کامیاب امیدوار کا اعلان نہیں کیا گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ کئی میڈیا ذرائع کے مطابق اریزونا میں ابھی بھی گنتی جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.