: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 12 فروری (ذرائع) آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبیشن سوسائٹی جسے نمائش گراؤنڈس، نامپلی میں نمائش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اس ہفتے کے آخر تک بڑھا دیا گیا ہے۔ نمائش جمعرات، 15 فروری
تک مقرر تھی لیکن تاجروں کی درخواست کے بعد، اے آئی آئی ای ایس نے حکام نے نمائش کو ہفتہ تک یعنی 17 فروری تک بڑھانے کی اجازت دے دی۔ سوسائٹی کے ایک عہدیدار نے ہفتے کے آخر تک سالانہ میلے میں توسیع کی تصدیق کی۔