کلکتہ28فروری (یواین آئی)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نوبل انعام یافتہ ابھیجیت وینائک بنرجی اور ان کی والدہ سے ریاستی سیکریٹریٹ میں
ملاقات کی۔
ابھیجت نائک بنرجی کو آج ہی کلکتہ یونیورسٹی میں ڈی لیٹ کی ڈگری سے نوازا گیاہے۔
10دسمبر 2019کو انہیں نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔