: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اپریل (ذرائع) اروند کیجریوال حکومت نے دہلی اسمبلی کا 1 روزہ خصوصی اجلاس بلایا ہے۔ یہ خصوصی اجلاس سی بی آئی کی طرف سے سی ایم کیجریوال کو بھیجے گئے سمن
کے بعد بلایا گیا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو کہا کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) ملک کے لئے امید کی کرن بن کر ابھری ہے اور اسی وجہ سے اسے کچلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔