: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 24 اکتوبر (ذرائع) بی آر ایس کے صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ 26 اکتوبر سے اپنی انتخابی مہم دوبارہ شروع کریں گے۔ 26 اور 27 اکتوبر کو ان کے شیڈول میں معمولی تبدیلیاں کی گئی ہیں،
جبکہ بقیہ دورہ بغیر کسی تبدیلی کے انجام دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ 26 اکتوبر کو اچماپیٹ، واناپارتھی اور منوگوڈے کا دورہ کریں گے۔ وہ 27 اکتوبر کو پالیرو، محبوب آباد اور وردھنا پیٹ میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔