حیدرآباد25اگست(یواین آئی)شہر حیدرآباد کی مشہور خیریت آباد کی گنیش کی مورتی کا لڈو اور تیرتھ اس مرتبہ کوویڈ19وبا کی وجہ سے بڑے پیمانہ پر فراہم نہیں
کیاجائے گا۔
حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایسا کیاجائے گا۔
ایس سدرشن بانی وآرگنائزر گنیش اتسو سمیتی نے کہا کہ جاریہ سال درشن کیلئے لوگ بھی کم آرہے ہیں۔