حیدرآباد 28فروری (یواین آئی)متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر، سابق رکن پارلیمنٹ، تلگودیشم پارٹی کے سینئر لیڈر ایم وینکٹ راو نہیں
رہے۔
102سالہ راو کچھ عرصہ سے علیل تھے۔
ان کی صحت کی خرابی کے سبب پیر کو انہوں نے حیدرآباد میں اپنی دختر کے مکان میں آخری سانس لی۔