مایدو گوري، 28 جولائی (رائٹر) نائجیریا کے شمال مشرقی حصے میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے ذریعہ اغوا تیل سروے اہلکاروں کی ٹیم میں سے کم از کم پانچ کو قتل کر دیا گیا ہے۔
یونیورسٹی
کے ترجمان نے آج یہ اطلاع دی ہے ۔
نائجيرين نیشنل پٹرولیم کارپوریشن کے ترجمان احمد محمد نے بتایا کہ ہلاک شدگان میں یونیورسٹی کے دو ماہرین تعلیم اور ایک ڈرائیور شامل ہے ۔