the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن/19مارچ(ایجنسی) ایوانکاٹرمپ شوہر کے ہمراہ واشنگٹن سے نیویارک جانے کے لیےدو انجن والے ہیلی کاپٹر میں سوار تھیں کہ پرواز کے دوران اچانک ہیلی کاپٹر کا ایک انجن فیل ہوگیا جس پر پائلٹ نے فوری طور پر واپس جانے کا فیصلہ کیا اور ہیلی کاپٹر کا رخ موڑ کر اسے بحفاظت واشنگٹن کے رونالڈ ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرادیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا



کہ دوسرے ہیلی کاپٹر کی عدم دستیابی پر جوڑے کو کمرشل فلائٹ سے نیویارک روانہ کیا گیا۔

انجن فیل ہونے کے واقعے پر ٹوئٹر پر زبردست بحث چھڑ گئی،ایک صارف نے لکھا کہ کیاہمارا ٹیکس ایوانکا کی ہیلی کاپٹرز کی پروازوں کے لیے استعمال ہوتا ہے؟جس پر ایک خاتون نے کمنٹ دیا کہ میری فیملی کو میڈیکل بلز ادا کرنے پرشدید دشواری کا سامنا رہتا ہے لیکن ہمارے ہی ادا کیے گئے ٹیکس سے صدر کی بیٹی ہیلی کاپٹرز استعمال کررہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.