حیدرآباد30مئی (یواین آئی)انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ(آئی سی ایم آر)۔
نیشنل انسٹی ٹیوشن آف نیوٹریشن نے تلنگانہ حکومت کے اشتراک سے شہر حیدرآباد کے غیر
ترتیب انداز سے منتخب کئے گئے کنٹینمنٹ زونس میں ریاپڈ سروے کا کام شروع کیا۔
اس سروے کے دوران میاں پور،چندانگر،ٹپہ چبوترہ،بالاپور اور آدی بٹلہ سے نمونے حاصل کئے گئے۔