حیدرآباد8دسمبر(یواین آئی) ٹی آرایس کی رکن کونسل کے کویتا نے مخالف کسان قوانین کے خلاف پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ کاماریڈی میں
احتجاج کیا۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹی آرایس کسانوں کے بند کے ساتھ کھڑی ہے۔
تلنگانہ بھر میں یہ احتجاج کیاجارہا ہے۔