the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/14مئی(ایجنسی) مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)میں آج گردے کی پیوند کاری ہو رہی ہے۔

مسٹر جیٹلی ذیابیطس میں مبتلا ہیں، ایمس کےذرائع نے اس کی اطلاع دی۔ذرائع نے بتایا کہ مسٹر جیٹلی کی صحت کے سلسلے میں تفصیلی معلومات شام تک فراہم کی جائے گی۔



text-align: start;">مسٹر جیٹلی (65) ہفتہ کے روز اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ انہیں آج صبح گردے کی پیوند کاری کے لئے لے جایا گیا۔ گردوں کی بیماری میں مبتلا وزیر خزانہ گزشتہ ایک ماہ سے زیادہ عرصہ سے ڈایئيليسس پر ہیں اور عوامی پروگراموں میں حصہ نہیں لے رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق مسٹر جیٹلی کی گردے کی پیوند کاری کرنے والے ڈاکٹروں کی ٹیم میں اپولواسپتال کے ماہر ڈاکٹرسندیپ گلیريا بھی شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.