: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 8 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر صنعتیں تارک را مار او نے کہا ہے کہ ریاست میں جلد ہی سنگل ونڈو سسٹم متعارف کروایا جائے گا جو خاتون تاجروں کیلئے مخصوص ہو گا۔ یہ انٹر پریز شپ سے متعلق تمام امور کا پلیٹ فارم ہو گا۔ سال 2017 میں منعقدہ گلوبل اکنامک سمٹ کے بعد
خاتون تاجروں کیلئے مخصوص ریاستی حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے پلیٹ فارم وی ہب کے پانچ سال کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں خواتین مالی نظم و ضبط کی حامل ہیں اور ان کے سیلف ہیلپ گروپس کی کامیابی بھی اس کی دلیل ہے۔