the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
Displaying 4741 - 4770 of 5119 total results

گمشدہ لڑکے کی نعش شیخ پیٹ نالہ سے دستیاب

حیدرآباد،11جون(اعتمادنیوز)بنجارہ ہلز پولیس نے چہارشنبہ کی صبح شیخ پیٹ نالے سے ایک تین سال کے لڑکے کی نعش کو نکالا۔بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق نعش کی شناخت محمد عبدالرضوان ولد محمدعبدالرحمن کے نام سے کی،...

بہار ميں منى بس اور ٹرک کى ٹکر ميں 12 افراد ہلاک، 18 زخمى

بہار ميں منى بس اور ٹرک کى ٹکر ميں 12 افراد ہلاک، 18 زخمى

لکھی سرائے،11جون(ایجنسی)بہا ر ميں ضلع لکھى سرائے کے تحصيل تھاما علاقے ميں مہروتھ گاؤں کے نزديک سکندرا۔ شيخ پور روڈ پر آج ايک منى بس اور ٹرک کے درميان ...

ا مر یکہ کے اوریگا ن اسکو ل میں نو جو ا ن کی فا ئر نگ سے ایک کی مو ت

ا مر یکہ کے اوریگا ن اسکو ل میں نو جو ا ن کی فا ئر نگ سے ایک کی مو ت

ٹر ا و ٹ ڈ ل ‘ ا و ر یگا ن 11 جو ن ( ایجنسیز) ایک نو جو ا ن نے اپنی بند و ق سے طا لب علم پر گو لی چلا دی جسکی و جہ سے مو ت و ا قع ہو گئی اور ٹیچر ز خم...

ہراساں کرنے پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد،10جون(اعتمادنیوز)ناچارام پولیس حدود میں ایک 21سالہ گھریلوں خاتون نے اپنی رہائش گاہ میں خودکو پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔ناچارام پولیس کے مطابق نعش کی شناخت 21سالہ اے شروانی کی حیثیت سے کی گئی ج...

ماں کے ڈانٹنے پر بیٹی کی خودکشی

ماں کے ڈانٹنے پر بیٹی کی خودکشی

حیدرآباد،10جون(اعتمادنیوز)حیدرآباد شہر کے علاقے کے پی ایچ پی میں ایک 19سالہ لڑکی نے ماں کے ڈانٹنے پرخودکشی کرلی۔کے پی ایچ پی پولیس کے مطابق نعش کی شنا...

مشرقی گودگری میں سڑک حادثہ : 10طلبا زخمی

حیدرآباد۔10جون (اعتماد نیوز) مشرقی گوداوری کے کاجولورو میں آج صبح ایک بس کی ایک جھاڑ کو ٹکر دینے کے بعد 10طلبا زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس بس کا ڈرائیور سیل فون پر بات کرتے ہوئے بس چلا ...

پہاڑی شریف میں سوئمنگ پول سے نعش برآمد

حیدرآباد،9جون(اعتمادنیوز)پہاڑی شریف علاقے میں ایک 13سالہ لڑکے کی نعش سویمنگ پول سے برآمدہوئی۔پہاڑی شریف پولیس کے مطابق نعش کی شناخت 13سال کے لڑکے جے راجیش ولد سائدلوسے کی گئی جو نلگنڈہ ضلع کا رہائشی ہ...

مغربی گوداری میں آتشزدگی: 50لاکھ کا نقصان

حیدرآباد۔9جون (اعتماد نیوز)ضلع مغربی گوداوری کے کوئل گوڈیم میں آج صبح ایک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پلاسٹک کے اشیا بھاری مقدار میں ایک جگہ پر جمع ہونے کے بعد اس جگہ آگ لگنے کی وجہ سے یہ حادثہ پی...

چلتی ٹرین سے گر کر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد، 6جون(اعتمادنیوز)اپوگوڑہ اور ملک پیٹ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان جمعرات کی شام ایک شخصحادثاتی طور پر چلتی ٹرین سے گر کر ہلاک ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق جمعرات کی شام اپوگوڑہ اور ملک کے درمیان 24سالہ ع...

ایس ایس سی امتحان میں فیل ہونے پر خودکشی کرلی

حیدرآباد،5جون(اعتمادنیوز)جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن حدود میں ایک 16سالہ طالب علم نے نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔جوبلی ہلز پولیس کے مطابق نعش کی شناخت 16سالہ ایس شنکرولد اپپا راؤ کی حیثیت سے کی گئی جو دس...

مظفر نگر میں بند وق کی نو ک پر عصمت ر یز ی کا و ا قعہ

مظفر نگر 5 جو ن ( ایجنسیز) پو لیس نے کہا کہ قببا پو ر گا و ں میں ایک 14 سا لہ لڑ کی کو نو جوا ن لڑ کے نے گھر میں گھس کر بند و ق کی نو ک پر عصمت ر یز ی کی۔ لڑ کی کی ما ں نے پو لیس میں شکا یت د ر ج کر ا...

ر نگا ر یڈ ی آ و ٹر ر نگ رو ڈ پر کا ر ا لٹ گئی

حید ر آ باد 5 جو ن ( ایجنسیز) آ ج کی صبح کی ا و لین سا عتو ں میں تیز ر فتا ر کار آ و ٹر ر نگ رو ڈ کے قر یب ا لٹ گئی جسمیں 8 لو گو ں کو گہر ے ز خم آ ئے ہیں۔ تما م ز خمیو ں کو قر یبی د وا خا نہ میں شر ی...

مید ک سڑک حا د ثہ میں 3 افرا د ہلا ک

حید ر آ باد 5 جو ن ( ایجنسیز) آ ج جمعر ا ت کی علی ا لصبح سنگا ر یڈ ی کے مقا م کند ی مید ک ضلع میں لا ر ی نے کو ا لیز گا ڑی کو ٹکر د ے دی ۔ ا س حا د ثہ میں 3 لو گو ں کی مقا م حا د ثہ پر ہی مو ت وا قع ہ...

خوبصورت نہ ہونے پربیوی کا قتل

خوبصورت نہ ہونے پربیوی کا قتل

وجئے واڑہ،4جون(ایجنسی)وجئے واڑہ کے مگلاراجپورم میں چہارشنبہ کے روزایک 24سالہ خاتون کو اسکے شوہر نے خوبصورت نہ ہونے پر جلا دیا۔خاتون دوران علاج چہارشنب...

بزنسمین کی خودکشی

حیدرآباد،4جون(اعتمادنیوز)رین بازار پولیس حدود میں ایک 38سالہ بزنسمین نے چہارشنبہ کے روزخودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔رین بازار پولیس کے مطابق نعش کی شناخت محمد عبدالمقیم کی ہے جو پیشہ سے ایک بزنسمین...

گو ر نر کے جوا،نٹ سکر یٹر ی سڑ ک حا د ثہ میں ز خمی

گو ر نر کے جوا،نٹ سکر یٹر ی سڑ ک حا د ثہ میں ز خمی

حید ر آ با د 4 جو ن ( ایجنسیز) تلنگا نہ گو ر نر کے جوا ئنٹ سکر ییٹر ی پی بسنت سڑ ک حا د ٹہ میں ز خمی ہو گئے جبکہ وہ و جئے وا ڑ ہ سے حید ر آ با د سفر ک...

مختلف سڑک حادثات میں 5افراد کی موت

حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش اور تلنگانہ ریاستوں میں مختلف سڑک حادثات کی زد میں آکر پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ کل سریکا کولم ضلع میں رات کے وقت ایک موٹر سائکل کو وین کی ٹکر سے تیف افراد ...

ناندیڑ:ٹی وی جسم پر گرنے سے کمسن لڑکی ہلاک

ناندیڑ:۳؍جون ( نامہ نگار)کنوٹ میں گھرمیں موجود ایک ٹی وی جسم پر گرجانے سے ایک کمسن لڑکی ہلاک ہوگئی جبکہ دوسراایک لڑکا زخمی ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کنوٹ کے رام نگر علاقہ میں موجود ایک مکان میں تی...

ضلع نلگنڈ ہ میں بس الٹ جانے کے سبب ایک شخص ہلاک

حیدرآباد،3مئی (ایجنسی)ضلع نلگنڈ ہ میں بس الٹ جانے کے سبب ایک شخص ہلاک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ والوو بس وجے واڑ ہ سے حیدرآباد آرہی تھی کہ نلگنڈہ میں سڑک پر بھینسوں کے آجانے کے باعث ڈرائیور نے گاڑی ک...

نیپا ل بس حا د ثہ میں 16 ہند و ستا نی ہلا ک

کھٹمنڈ و 3 جو ن ( ایجنسیز) مغر بی نیپا ل میں بس دریا میں گر نے سے کم از کم 16 افر ا د ہلا ک ہو گئے جو ہند و مذ ہبی مقا م کیلئے جا ر ہے تھے۔ غیر مصد قہ ر پو ر ٹ کے مطا بق 11 ہند و ستا نی مر نے وا لو ں ...

کم عمر لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد،2جون(اعتمادنیوز)بورہ بنڈہ علاقے کے راجیونگر میں ایک 13سالہ لڑکی نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ایس آ ر نگر پولیس کے مطابق نعش کی شناخت مریم فاطمہ کے نام سے کی گئی۔پولیس کو نعش کے پاس سے کوئی خو...

گلبر گہ کے قر یب سڑ ک حا د ثہ میں 15 افر ا د ہلا ک

گلبر گہ کے قر یب سڑ ک حا د ثہ میں 15 افر ا د ہلا ک

گلبر گہ 2 جو ن ( ایجنسیز) آ ج گلبر گہ ضلع کے ا لند ٹا و ن نزد کو ڈل ہنگر گہ گا و ں میں ایک این ای کے آر ٹی سی بس اور مہند ر ا بو لیر و منی ٹر ک کے در ...

مید ک میں سڑ ک حا د ثہ میں ایک شخص ہلا ک ‘ تین ز خمی

حید ر آ باد 31 مئی ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی ا و لین سا عتو ں میں آ ئی ڈی اے بلا ر م رینگ ر وڈ ‘ جننا ر م منڈ ل ‘ ضلع مید ک میں سڑک حا د ثہ میں ایک شخص ہلا ک اور تین افرا د زخمی ہو گئے۔ یہ حا د ثہ ا س و...

محبو ب نگر میں ٹی آ ر ایس لیڈ ر کا قتل

حید ر آ با د 31 مئی ( ایجنسیز) تلنگا نہ ر ا شٹرا سمیتی کے لیڈ ر کا جمعہ کو اوانچا گا و ں ‘ تیمما جی پیٹ ضلع محبو ب نگر کا قتل کر د یا گیا ۔ متا ثر ہ شخص جسکا نام ایس پا ر وا تو لو ہے گا و ں کے پا ر ٹی...

نلگنڈ ہ میں لا ر ی پیڑ سے ٹکر ا ئی ۔ 2 افر ا د ہلا ک

حید ر آبا د 31 مئی ( ایجنسیز) ہفتہ کی صبح کی ا و لین سا عتو ں میں تیز ر فتا ر لا ری نے توا ز ن کھو تے ہو ئے جھا ڑ سے ٹکر ا گئی جسمیں 2 افر ا د ہلا ک ہو گئے ۔ یہ وا قعہ حضو ر نگر منڈ ل ‘ ضلع نلگنڈ ہ می...

برقی مرمتی کاموں کے دوران دو افراد ہلاک

حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) ضلع پرکاشم کے ٹنگٹور میں برقی کھمبوں کے مرمتی کاموں کے دوران حادثاتی طور پر دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ان دونوں کی شناخت سی رامایا‘ اور ناگور کی حیثیت سے کر لی گئی۔...

جموں میں ہو ٹل میں آ گ لگنے سے 4 افر اد ہلا ک اور 12 ز خمی

جموں میں ہو ٹل میں آ گ لگنے سے 4 افر اد ہلا ک اور 12 ز خمی

جموں 31 مئی ( ایجنسیز) جمو ں میں ا یک ہو ٹل میں آ گ لگنے سے 4 افر ا د ہلا ک اور 12 افر ا د ز خمی ہو گئے ۔ پو لیس نے بتا یا کہ ہو ٹل نیلم جو کہ بس ا سٹ...

تمل ناڈو ميں بس۔ٹرک تصادم، 9 افراد ہلاک، 20 زخمى

اريالور (تمل ناڈو)، 30 مئى(ایجنسی)تمل ناڈو ميں اوٹاکوول علاقے ميں آج ايک بس۔ٹرک تصادم ميں بس ميں سوار کم از کم 9 افراد ہلاک اور 20 زخمى ہوگئے۔پوليس نے بتاياکہ زخميوں کو سرکارى اسپتال بھرتى کراياگيا ہے...

عمارت سے چھلانگ لگا کرطالب علم کی خودکشی

حیدرآباد،30مئی(اعتمادنیوز)بنجارہ ہلز پولیس حدود میں جمعرات کے روز ایک 24سالہ طالب علم نے بلڈنگ سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔بنجارہ ہلزپولیس کے مطابق نعش کی شناخت جے وائی ہریش ولد سری رام کرشنا کی حیثی...

میڑ چل میں آ گ لگنے کا و ا قعہ

میڑ چل میں آ گ لگنے کا و ا قعہ

حید ر آ با د 30 مئی ( ایجنسیز) جمعرا ت کی ر ا ت د یر گئے استہ پلا سٹک کمپنی ‘ میڑ چل میں مہیب آ تشز گی کا و ا قعہ پیش آ یا ۔ کا فی ز یا دہ نقصا ن ہو ن...

Displaying 4741 - 4770 of 5119 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.