the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
Displaying 4711 - 4740 of 4981 total results

حافظ بابانگر میں زہریلا برگر کھانے سے 18لوگوں بیمار

حیدرآباد،2اپریل (اعتمادنیوز)بارکس کے علاقے حافظ بابانگر میں ایک لوکل بیکری میں برگر کے کھانے سے 18لوگوں بیمار پڑگئے۔جی ایچ ایم سی ایڈیشنل کمشنر (ہیلتھ اینڈ سینٹیشن)این روی کرن کی رپورٹ کے مطابق کچھ فی...

ر ا جیو گا ند ھی ا نٹر نیشنل ایر پو ر ٹ پر پا نچ کیلو سو نا ضبط

حید ر آ با د 2 اپر یل ) ایجنسیز) چہا ر شنبہ کی او لین سا عتو ں میں کسٹمس عہد ید ا روں نے 5.5 کیلو سو نا ر ا جیو گا ند ھی ایر پو ر ٹ‘ حید رآبادپر ضبط کر لیا گیا۔ یہ مسا فر سنگا پو ر سے ر ا جیو گا ...

سر پر چوٹ لگنے سے لاری ڈرائیور فوت

حیدرآباد،1اپریل (اعتمادنیوز)لاری میں سامان چڑھاتے وقت ایک 55سالہ لاری ڈرائیور کو سر پر چوٹ لگنے سے فوت ہوگیا۔نعش کی شناخت جی گنگا راؤ ولد جی وینکٹیشورا راؤ سے کی گئی جو گنٹور ضلع کے تنالی کا مقامی ہے۔...

نامعلوم زہر پی کر خودکشی

حیدرآباد،1اپریل (اعتمادنیوز)شاہ آباد پولیس حدود میں ایک 24سالہ اگریکلچرر 28مارچ کو نامعلوم زہر پی کر اپنی رہائش گاہ میں خودکشی کرلی۔شاہ آبا دپولیس کے مطابق 24سالہ ملیش (اگریکلچرر)ولد بالا کیشتیاء رنگا...

وشاکھا پٹنم میں آتشزدگی سے 8گھروں کے افراد لاچار

حیدرآباد۔یکم اپریل (اعتماد نیوز)وشاکھا پٹنم میں آج دو پہر ایک مکان میں آتشزدگی سے جملہ 8گھر کے افراد لاچار ہوگئے۔ چنانچہ ایک مکان میں پکوان کے دوران ایک خاتون مکان سے باہر جانے پر آگ لگ گئی۔ اور اس مک...

چنئی ا کسپر یس پر ڈ ا کو وں کا حملہ

گنٹو ر یکم اپر یل ( ایجنسیز) ڈ ا کووں کی ایک ٹو لی نے حید ر آ باد کے مسا فر یں کو پید ی گو ر لہ ر یلو ے اسٹیشن کے قر یب صبح کی سا عتوں میں لو ٹ لیا ۔ انہمو ں نے مسا فر ین سے سو نا اور دو سر ...

گورنمنٹ ملازم سڑک حادثے میں ہلاک

حیدرآباد،31مارچ (اعتمادنیوز)نیشنل پولیس اکیڈیمی کراس روڈ کے قریب اتوار کے روز ایک 50سالہ گورنمنٹ ملازم کوایک موٹر سیکل نے ٹکر دیدی ۔جسکے نتیجے میں اشوک کمار چورسیا ہلا ک ہوگئے۔راجیندر نگر پولیس کے مطا...

بلدیہ ملازم سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد،31مارچ (اعتمادنیوز)بلدیہ کے 45سالہ ملاز م اتوار کی صبح ٹریکٹر کی ٹکرلگنے سے فوت ہوگئے۔جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق اتوار کی صبح وائی جپاملا ولد اننا ریڈی جو سنجے گاندھی نگر ،جیڈی میٹلہ کا مقامی ...

ٹیچر کا قتل ،زیورات اور پیسے چوری

ٹیچر کا قتل ،زیورات اور پیسے چوری

چتور،پیلر،29مارچ(اعتمادنیوز)چتور کے ضلع پیلر میں ایک ریٹائرڈ ٹیچر کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔اور زیورات اور نقدی کی چوری کی۔پولیس موقع پر پہنچ کر م...

خرابی صحت سے پریشان شخص نے خودکشی کرلی

حیدرآباد،29مارچ(اعتمادنیوز) بنجارہ ہلز پولیس حدود میں جمعہ کی رات ایک 60سالہ ریٹائیرڈ ملازم نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق کے60سالہ چندرئیا بنجارہ ہلز کے گوری شنکر کالو...

کڑپہ:بس الٹ جانے پر 22افراد زخمی

حیدرآباد۔29۔مارچ (اعتماد نیوز)ضلع کڑپہ کے اونٹی مڈا کے پاس تاڑی پتری ڈپو کے پاس ایک آر ٹی سی بسالٹ گئی۔جسکے سبب 22افراد زخمی ہوگئے۔جن میں سے تین افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ کڑپہ رمس دوا...

گنٹور :کالج بس الٹ جانے پر 7طلبا زخمی

حیدرآباد۔29۔مارچ (اعتماد نیوز)ضلع گنٹور میں 40طلبا سمیت ایک بس ایک بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ طلبا کے اس کالج بس الٹ جانے پر منجملہ 40طلبا محفوظ ہوگئے۔ تاہم ان میں 7طلبا معمولی زخمی ہوگئے۔ ...

برقی شاک لگنے سے واچ مین ہلاک

حیدرآباد، 28مارچ(اعتمادنیوز)کملا نگر میں ایک 60سالہ شخص برقی شاک لگنے سے فوت ہوگیا۔میدی پلی پولیس کے مطابق نعش کی شناخت ایم کومرایا سے کی گئی۔میدی پلی علاقے کے کملا نگر کا رہائشی ہے۔جمعہ کے روز پانی ک...

تلاشی مہم کے دوران ایک کروڑ روپئے ضبط

حیدرآباد۔28۔مارچ (اعتماد نیوز)ضلع میدک کے نرسا پور میں آج پولیس نے تلاشی مہم کے دوران 1.06کروڑ روپئے کو ضبط کر لی ہے۔ریاست میں انتخابات میں کے پیش نطر ریاست میں بڑے پیمانہ پر تلاشی مہم جاری ہے...

سڑک حادثے میں 16سالہ طالب علم ہلاک

حیدرآباد،27مارچ(اعتمادنیوز)ناچارم کراس روڈ کے قریب جمعرات کے روز ایک لاری نے موٹرسیکل کو ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں ایک 16سالہ طالب علم کی موت ہوگئی۔ناچارم پولیس کے مطابق 16سالہ سوشیل کمار سنگھ ولد شیلند...

معاشی پریشانی کی وجہ سے خانگی ملازم کی خودکشی

حیدرآباد،27مارچ(اعتمادنیوز)مشیرآباد پولیس حدود میں ایک 41سالہ شخص نے اپنی رہائش گاہ میں نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق پی گینشور ،ولد شیام راؤ ،دکن سیگریٹ کمپنی میں ملازم تھا۔چہارشنبہ کی...

رشوت لیتے ہوئے ورنگل میں سرکاری عیدیدار گرفتار

حیدرآباد۔27۔مارچ (اعتماد نیوز)ضلع ورنگل کے نیکونڈا میں آج ایک سرکاری عہدیدار ایک کسان سے پانچ ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کسان سے سرکاری عہدیدار کی جانب سے رشوت کے مطالبہ کے...

دوبچوں کو زہر دیکر ماں نے بھی خودکشی کرلی

دوبچوں کو زہر دیکر ماں نے بھی خودکشی کرلی

حیدرآباد،26مارچ(اعتمادنیوز)مالی پریشانیوں سے پریشان خاتون نے اپنے دو بچوں کو زہر دیکر میدک میں واقع ایک تالاب میں اپنی ماں کے ساتھ خودکشی کرلی۔اسکی ما...

انجینئرنگ کی طالب علم نے کالج کی عمارت سے چھلانگ لگاکرخودکشی

انجینئرنگ کی طالب علم نے کالج کی عمارت سے چھلانگ لگاکرخودکشی

حیدرآباد،26مارچ(اعتمادنیوز)حیات نگر منڈل کے گنٹا پلی علاقے میں ایک انجینئرنگ سال دوم کے طالب علم نے چہارشنبہ کے روز کالج کی بلڈنگ سے چھلانگ کر خودکشی ...

ضلع کرشنا میں 37 لاکھ ضبط

حیدرآباد ۔26۔مارچ (اعتماد نیوز) انتخابات کے موقع پر ضلع کرشنا کے ترووور میں چیک پوسٹ میں پولیس کی جانب سے تلاشی مہم کے دوران 37لاکھ روپئے کو ایک کار سے ضبط کر لیا۔ ...

انٹرمیڈیٹ طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد،25مارچ(اعتمادنیوز)جیاگوڑہ کے سوامی نگر کے علاقے کے 19سالہ انٹرمیڈیٹ طالب نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔کلثوم پورہ پولیس کے مطابق راجش کمارکی 19سالہ لڑکی وجئے سری انٹر کی طالب...

تھا ئی لینڈ کی و ادی میں بس گر نے سے 30 افرا د ہلاک

بنکا ک 25 ما ر چ ( ایجنسیز) ایک سر کا ر ی اطلا عا ت کے مطا بق ڈ بل ڈ یکر بس جو کہ مو نسپلو ر کر س کو مید ا نی سفر پر لیجا نے کے دوران و اد ی میں گر گئی اور کم از کم 30 لو گو ں کی مو توا قع ہو گئی۔ جبک...

ہاسپٹل ملازم نے پانچویں منزل سے کھود کرجان دی

حیدرآباد،24مارچ(اعتمادنیوز)ایک خانگی ہاسپٹل کا ملازم اتوار کی صبح پانچوں منزل سے کھودر کر اپنی جان دی۔سیف آباد پولیس کے مطابق29سالہ سوریہ راؤ جو گلوبال ہاسپٹل میں ملازم تھا۔راؤ سریکاکولم ڈسٹرک کا مقام...

تلاشی مہم کے دوران 100سیل فون ضبط

حیدرآباد۔24۔مارچ (اعتماد نیوز)آج ضلع ورنگل میں تلاشی مہم کے دوران پولیس نے ایک ٹو ویلر گاڑی سے 100موبائل فونس کو ضبط کر لیا۔...

ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی خودکشی

حیدرآباد۔24۔مارچ (اعتماد نیوز)ضلع گنٹور کے ستینا پلی منڈل میں ایک شخص نے مالی مشکلات سے تنگ آکر انی بیوی ماں ‘اور دو اولاد کے ساتھ خودکشتی کر لی۔چنانچہ زہر پیکر ان افراد نے خودکشی کر لی۔ پولیس نے اطلا...

بیگم پیٹ علا قہ میں ایک بلڈ نگ کو آ گ لگی

حید ر آ با د 24 مار چ ( ایجنسیز ) بیگم پیٹ کے علا قہ میں پو جا ایڈ یفا ئس بلڈ نگ میں صبح کی او لین سا عتو ں میں بڑ ی آ گ بھڑ ک ا ٹھی ۔ چھ فا ئر ا نجنو ں کو آ گ بجھا نے کے کا م پر لگا دیا گیا...

پا کستا ن کے سڑ ک حا د ثہ میں 35 افرا د ہلا گ

کرا چی 22 مار چ ( ایجنسیز) پا کستا ن کے ایک سڑ ک حا د ثہ میں کم از کم 35 افر ا د ہلا ک ہو گئے جبکہ ایک پٹر و ل ٹنکر کی دو بسوں سے ٹکر ہو گئی جو کہ جنو ب مغر ب پا کستا ن کا بلو چستا ن کا علا ...

دہلی میں کو نگو لیز عو ر ت کی اجتما عی عصمت ر یزی

نئی دہلی 22 ما ر چ ( ایجنسیز) ا یک اور و اقعہ میں بیر و نی ملک کی کو نگو لیز عو ر ت کے سا تھ اجتما عی عصمت ر یز ی کا وا قعہ جنو بیدہلی میں پیش آ یا ۔ اس عو ر ت کو دو مر دوں نے اسکے گھر پر عصمتر ی...

دیوار گرنےسے مزدور ہلاک

حیدرآباد،20مارچ (اعتمادنیوز)ایل بی نگر پولیس حدود میں دیوار گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ایل بی نگر کے علاقے میں 3مارچ کے روز یہ واقع پیش آیا۔45سالہ بی راما سوامی (مزدور )یل بی نگر کے س...

وشاکھا پٹنم میں زیر تعمیر پل منہدم :9افراد ہلاک

حیدرآباد۔20۔مارچ (اعتماد نیوز) وشاکھا پٹنم کے چنتا پلی منڈل میں آج ایک زیر تعمیر پل کے انہدام کی وجہ سے آندھرا پردیش ‘اڑیسہ ‘چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے مزدور پیشہ کے افراد ہلاک ہوگئے۔ اور کئی...

Displaying 4711 - 4740 of 4981 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.