the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4651 - 4680 of 5248 total results

۲؍چور گرفتار ، دیڑھ لاکھ کے زیورات برآمد

ناندیڑ: ۱۰؍دسمبر (اعتمادنیوز)ناندیڑ کی ایل سی بی نے کارروائی کرتے ہوئے دو چوروں کو حراست میں لیا اور ان کے قبضہ سے دیڑھ لاکھ روپئے کے زیورات برآمد کئے ہیں ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق مکھیڑ کے رہنے ...

فلپا ئن بس د ھما کے میں کم از کم 10 افر اد ہلا ک

منیلا 10 د سمبر ( ایجنسیز) بس میں ہو ئے مشتبہ بم د ھما کے میں مر نے والو ں کی تعدا د 10 تک پہنچ گئی ہے اور 34 افرا د زخمی ہو گئے ہیں ۔ رو رل ٹر انز ٹ بس جو زیا دہ تر طلبا ء کو لیجا رہی تھی ‘ سنٹرل منڈ...

دہلى ميں 24 سالہ لڑکى کى آبروريزى

نئی دہلی،9ڈسمبر(ایجنسی)جنوب مشرقى دہلى ميں آشرم کے نزديک سن لائٹ کالونى کى مارکٹ ميں شمال مشرق کى ايک 24 سالہ لڑکى کى مبينہ طورپر ايک نوجوان کےہاتھوں عصمت درى کا معاملہ روشنى ميں آيا ہے۔ يہ اطلاع پولي...

حکیم پیٹ میں ایک شخص کا خا تو ن پر حملہ

حیدر آ باد 9 دسمبر ( اعتما د نیو ز) حکیم پیٹ علا قہ میں ایک شخص نے خا تو ن پر تیز دھا ر ہتھیا ر سے حملہ کر دیا اور طلا ئی چین اور ر قم لے کر فر ا ر ہو گیا ۔ بنجا رہ ہلز پو لیس کے مطا بق’ چا لیس سا لہ ...

چین میں با سکٹ با ل کو ر ٹ کی دیوا ر گر نے سے 5 لڑکیا ں ہلا ک

بیجنگ 9 دسمبر ( ایجنسیز) مشر قی چین میں عہدید اروں نے بتا یا کہ ایک ا سکو ل کی با سکٹ با ل کو ر ٹ کی دیوا ر گر نے سے پا نچ لڑ کیا ں ہلا ک اور دو زخمی ہو گیءں۔ یہ وا قعہ پیر کو ہو بے سٹی کے مڈ ل ا سکو ...

کیب عصمت ریزی معاملہ:3دن کی پولیس حراست میں بھیجا گیا کیب ڈرائیور

کیب عصمت ریزی معاملہ:3دن کی پولیس حراست میں بھیجا گیا کیب ڈرائیور

نئی دہلی8ڈسمبر(ایجنسی)ملک کے دارالحکومت دہلی میں سنیچر کی رات کو ایک ایم این سی میں کام کرنے والی لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی پ کرنے والے ملزم کو تیس ہزاری...

باپ نے بجلى کے جھٹکے ديکر اپنے تين بچوں کو مارا

نلگونڈہ۔ 8 دسمبر (يو اين آئى) آندھراپردیش کے ضلع نلگونڈہ ميں ايک شخص نے آ ج مبينہ طورپر بجلى کے جھٹکے ديکر اپنے تين بچوں کو بے دردى سے مار ڈالا۔پوليس نے يہاں بتايا کہ ضلع کے ويلى گونڈا ڈويزن کے ويلوور...

نیپا ل میں بس حا د ثہ میں 17 افرا د ہلا ک

کھٹمنڈ و 8 دسمبر ( ایجنسیز) پو لیس کے ذر ا ئع کے بمو جب مسا فرین سے بھری ہو ئی بس مو نٹین رو ڈ ‘ نیپا ل پر حا د ثہ کا شکا ر ہو گئی جسمیں کم از کم 17 افر اد ہلا ک اور 50 سے زیا دہ لو گ ز خمی ہو گئے ہیں...

اصلی ما ل دکھا کر جھا نسہ دینے والے شا طر ملزمین گر فتا ر

حید ر آ باد 6 دسمبر ( اعتما د نیو ز ) سنجیوا ریڈ ی نگر پو لیس نے اصلی مال دکھا کر شہریوں کو ٹھگ لینے والی غا زی آ باد کی ایک ٹو لی کو گر فتا ر کر کے ان کے پا س سے ایک لا کھ تین ہزار رو پیے نقد رقم‘ ای...

لیکچرار کی بیٹی ATMچورگینگ کی لیڈر نکلی!

لیکچرار کی بیٹی ATMچورگینگ کی لیڈر نکلی!

جئے پور،یکم ڈسمبر(ایجنسی) جے پور کے مان سروور علاقے میں ایک خاتون کو اے ٹی ایم لوٹنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے. یہ عورت ایک لیکچرر کی بیٹی ہے. پو...

یوپی پولیس نے کی نوجوان کی پٹائی،کیمرے میں قید

یوپی پولیس نے کی نوجوان کی پٹائی،کیمرے میں قید

جونپور،یکم ڈسمبر(ایجنسی) یوپی پولیس کا بے رحم چہرہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے. جونپور کوتوالی میں تعینات دو سپاہیوں نے ایک نوجوان کی جم کر پٹائی کی. پول...

نیپا ل میں بس حا د ثہ میں 11 افر اد ہلا ک اور 29 زخمی

کھٹمنڈ و 29 نو مبر ( ایجنسیز) مغر بی نیپا ل میں پہا ڑی رو ڈ پر ایک بس کے حا د ثہ میں 11 افر اد ہلا ک اور 29 زخمی ہو گئے ہیں ۔ پو لیس کا ما ننا ہے کہ ڈ ر ائیو ر گا ڑی پر قا بو نہ ر کھنے سے حا د ثہ پیش ...

ا پنی نئی دلہن کے ساتھ وقت گزارنے میں بھتیجی کو رکاوٹ سمجھتے ہوئے ایک چچا نے اپنی بھتیجی کا قتل کردیا

حیدرآباد 26نومبر(یو این آئی ) اپنی نئی دلہن کے ساتھ وقت گزارنے میں اپنی بھتیجی کو رکاوٹ سمجھتے ہوئے ایک چچا نے اپنی بھتیجی کا قتل کردیا اور لاش کو پٹرول ڈال کر جلادیا ۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع پرکا...

بنگلور میں کار میں سوار خواتین کو چھیڑنے والے چھ لوگوں کو پولیس نے گرفتار کیا

بنگلور میں کار میں سوار خواتین کو چھیڑنے والے چھ لوگوں کو پولیس نے گرفتار کیا

بنگلور،25نومبر(ایجنسی)بنگلور میں کچھ عورتوں کو چھیڑنے والے چھ منچلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے. اس سے پہلے ان لوگوں کی کرتوت ایک کیمرے میں قید ہو گ...

بہنوئی کی محبت میں دیوانی خاتون نے شوہر کو زندہ جلایا

بہار میں نوادا ضلع کے پکریبراواں تھانہ علاقے کے مہندی پور گاؤں میں بہنوئی کی محبت میں دیوانی ایک خاتون نے شوہر کو زندہ جلا کر مارڈالا۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ضلع کے مفصل تھانہ کے امیر پور گاؤں...

ٹرانسکواے ای کودوسال کی سزائے قید

کر نول19؍نومبر(اعتمادنیوز)برقی ٹرانسفارمرکی منظوری کے لئے رشوت لیتے ہوئے گرفتارشدہ ٹرانسکواے ای مسٹروی کرشنپاکوکرنول اے سی بی کورٹ جج مسٹرپرسادراجونے دوسال کی سزائے قیدسناتے ہوئے 1500روپئ...

منی پو ر کے ا سکا لر کا دہلی میں قتل

نئی دہلی 20 نو مبر ( ایجنسیز) منی پو ر کے 33 سالہ پی ایچ ڈی ا سکا لر کا جنو بی دہلی کے کو ٹلہ مبا ر ک پو ر علا قہ میں چہا ر شنبہ کی را ت قتل کر دیا گیا ۔ مر نے والے کا نا م ز ینگر ام کینگو بتا یا گیا ...

اے ٹى ايم لوٹنے کے معاملہ ميں د و گرفتار

پٹنہ،19نومبر(ایجنسی) بيگو سرائے اے ٹى ايم کے 83 لاکھ روپے لے کر ڈرائيور فرار ہوگيا تھا۔ منگل کو اے ٹى ايم وين سے 83 لاکھ روپے لوٹ کر خبر سن کر ايس پى بيگو سرائے اور پوليس محکمے ميں کہرام مچ گيا تھا ۔ ...

برطانیہ میں کارحادثہ:ہلاک ہونے والوں میں ایک ہندوستانی شامل

لندن،17نومبر(ایجنسی) برطانیہ کے جنوبی یارکشائر میں دو کاروں کے درمیان ہوئی ٹکر میں پانچ طالب علموں کی موت ہو گئی. مرنے والوں میں ایک ہندوستانی نژاد کا بھی طالب علم ہے. نعش کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس ...

شمس آبار اےئر پورٹ سے 5کیلو سونا بر آمد

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج شمس آباد اےئر پورٹ کے کسٹم عہدیداروں نے سعودی عرب سے واپس لوٹنے والے 16مسافرین کے قبضہ سے 5کیلو سونا بر آمد کرلی ہے۔ چنانچہ تنقیح کے دوران یہ سونا پکڑا گیا۔...

کولکتہ میں نرسری کی طالبہ سے بدسلوکی ،سرپرستوں نے کیا احتجاج

کولکتہ میں نرسری کی طالبہ سے بدسلوکی ،سرپرستوں نے کیا احتجاج

کولکتہ،10نومبر(ایجنسی) کولکتہ میں نرسری کی طالبہ سے مبینہ طور پر بدسلوکی کے معاملے میں سرپرستوں نے پیر کو اسکول کے خلاف احتجاج، مظاہرہ کیا. سرپرستوں ک...

شراب پیکر ڈرائیونگ کرنے والے 81افراد کو سزا

حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز) آج شہر کے ایرہ منزل کی عدالت نے شراب پیکر گاڑی چلانے والے 81ملزمین کو سزائے قید کا فیصلہ سنائی۔ چنانچہ سٹی پولیس نے انکو گرفتار کرنے کے بعد آج عدالت میں پیش کی جس ...

حیدرباغ دواخانوں میں آوارہ کتوں کی بہتات

ناندیڑ:۶؍نومبر(اعتماد نیوز)شہر کے حیدرباغ علاقہ میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے گروتاگدی کے دوران عالیشان دواخانہ تعمیر کیاگیاتھا ۔ بلدیہ کے حیدرباغ دواخانہ میں فی الحال میونسپل کارپوریشن کی جا...

سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

گلبرگہ 5نومبر کی صبح کھرگے پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل پر جارہے دو بھائیوں کی ایک سڑک حادثہ میں موت واقع ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب موٹر سائیکل سرک پر موجود کسی رکاوٹی ساخت سے ٹکرا گئی تھی ۔مہلو...

WhatsAppکا کمال،چور تو پکڑایا ہی پولیس والے بھی ہتھے چڑھے

WhatsAppکا کمال،چور تو پکڑایا ہی پولیس والے بھی ہتھے چڑھے

پٹنہ،5نومبر(ایجنسی)اگر آپ سوچتے ہیں کہ WhatsApp جیسے نیٹ ورکنگ ایپ کا استعمال صرف مزے کرنے یا پھر لوگوں سے جڑنے کے لیا کیا جاتا ہے، آپ غلط ہیں. لوگ اس...

ہماچل پرديش ميں بس حادثہ 14 ہلاک

ہماچل پرديش ميں بس حادثہ 14 ہلاک

شملہ،1نومبر(ایجنسی) ہماچل پرديش کے چھمبا ضلع کے مقام ہيم گرى کے قريب آج صبح ايک بس کے کھائى ميں گرنے سے اس ميں سوار 14 مسافر ہلاک اور دس ديگر زخمى ہوگ...

بنگلو ر میں ایک اور کمسن بچی پر جنسی حملہ

بنگلو ر 31 ا کتو بر ( ایجنسیز) ایک اور وا قعہ میں بنگلو ر کے ایک خا نگی اسکول میں ایک چھ سا لہ بچی پر مبینہ جنسی حملہ کیا گیا ۔ چا ر مہینو ں میں یہ ایسا چو تھا وا قعہ ہے ۔ ایڈ یشنل کمشنر پو لیس لا این...

بہار: تالاب میں ڈوبنے سے 6 بچوں کی موت

بہار: تالاب میں ڈوبنے سے 6 بچوں کی موت

سہرسہ،28اکتوبر(ایجنسی)بہار کے سہرسہ ضلع کے صدر تھانہ علاقے میں آج ایک تالاب میں چھٹھ گھاٹ کی مرمت اور صفائی کرنے کے دوران تالاب میں ڈوبنے سے چھ بچوں ک...

سرنگ کے ذریعہ بینک میں ڈکیتی،89لاکر توڑکر کروڑوں کے زیوارت لے گیا

سرنگ کے ذریعہ بینک میں ڈکیتی،89لاکر توڑکر کروڑوں کے زیوارت لے گیا

ہریانہ،گوھانا،28اکتوبر(ایجنسی)ہریانہ کے سونی پت ضلع کے گوهانا قصبے میں ڈکیت قریب 150 فٹ لمبی سرنگ کے ذریعہ نقب لگا کر پنجاب نیشنل بینک کے 89 لاکروں سے...

تاجر کی موٹرسائیکل چوری

ناندیڑ: ۲۷؍اکتوبر (اعتمادنیوز)شہر کے وزیرآباد علاقہ میں ایک تاجر کی موٹرسائیکل اس کی دوکان کے سامنے سے ہی چوری ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق منجو بےئر بار کے قریب گوئند سنگھ گہرے وار کی رینو کا فوٹو ف...

Displaying 4651 - 4680 of 5248 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.