the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4621 - 4650 of 5248 total results

تقريب کے دوران فائرنگ ميں فائربريگيڈ عملہ کى موت

مظفرنگر،29ڈسمبر(ایجنسی)اترپرديش ميں مظفر نگر کے نئى منڈى علاقے ميں کل رات ايک تقريب ميں فائرنگ ہونے کى وجہ سے ايک فائربريگيڈ عملہ گولى لگنے سے ہلاک ہوگيا۔پوليس کے مطابق فائربريگيڈ کا عملہ سريندر سنگھ ...

ریل ٹریک پرکام کررہے 5لوگوں پر چڑھی ٹرین

ساسارام (بہار)،27ڈسمبر(ایجنسی) بہار کے روہتاس ضلع کے Kamahu ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن کی مرمت کر رہے ایک سینئر سیکشن انجنیئر اور چار مزدوروں کی ٹرین سے كٹكر موت ہو گئی. پولیس کے م...

کيرم بورڈ بنانے والى فيکٹرى ميں بھيانک آگ، لاکھوں کا نقصان

میرٹھ،27ڈسمبر(ایجنسی)اترپرديش ميں ميرٹھ کے پرتاپ پور ادھيوگ پورم ميں کل رات کيرم بورڈ بنانے والى فيکٹرى ميں بھيانک آگ لگ گئى۔ فائر بريگيڈ کى دس گاڑيوں نے گھنٹوں مشقت کے بعد آج صبح آگ پر قابو پايا۔ آگ ...

بھیو نڈ ی میں لکڑی کے گو دام میں آگ لگنے سے 5 افر اد ہلا ک

تھا نے 27 ڈسمبر ( ایجنسیز) آ ج کی اولین ساعتو ں میں بھیو نڈی ٹا و ں میں لکڑی کے گو دام میں آ گ لگنے اور دم گھٹنے سے 5 افر اد کی مو ت وا قع ہو گئی ۔ تھا نے پو لیس کے مطا بق‘ آ گ لکڑی کے گو دا م ‘ وا قع...

دہلی میں کپڑوں کی دوکان میں لگی آگ

نئی دہلی،26ڈسمبر(ایجنسی)دہلی میں کپڑوں کی دوکان میں زبردست آگ لگ گئی۔دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کی تین چار دوکانوں کو آنے اپنی لپیٹ میں لیے لیا۔آگ اتنی زیادہ پھیل چکی تھی کہ قابو کرنے کیلئے فائرانجن کی ت...

سوائن فلو سے متاثرہ خاتون کی دہلی کے ایک اسپتال میں موت

نئی دہلی،26دسمبر(یو این ا ئی)اتر پردیش کے غازی ا باد شہر کی ایک خاتون کی ا ج یہاں ایک اسپتال میں دوران علاج موت ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ اس خاتون کو سوائن فلو ہو گیا تھا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکی اور ا ...

ایسڈحملہ کیس:محض 25ہزار کیلئے خاتون ڈاکٹر پر پھینک ڈالا ایسڈ

ایسڈحملہ کیس:محض 25ہزار کیلئے خاتون ڈاکٹر پر پھینک ڈالا ایسڈ

نئی دہلی،25ڈسمبر(ایجنسی) دہلی کے راجوری گارڈن میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے معاملے میں 4 افراد گرفتار کئے گئے ہیں. پولیس کا دعوی ہے کہ یک طرفہ م...

کہرے کی وجہ جمنا ایکسپریس وے پر ایک دوسرے سے ٹکراتی چلی گئیں 35گاڑیاں:دو ہلاک

کہرے کی وجہ جمنا ایکسپریس وے پر ایک دوسرے سے ٹکراتی چلی گئیں 35گاڑیاں:دو ہلاک

گریٹر نوئیڈا،24ڈسمبر(ایجنسی) صبح کے وقت چھائے گھنے دھند کی وجہ سے دہلی سے جمنا ایکسپریس وے پر ایک دو نہیں، 30-35 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، جس میں...

اسکول بس اور ٹریکٹر میں ٹکر۔ 8 ہلاک

آگرہ،24ڈسمبر(ایجنسی) گھنے کہرے کی وجہ سے کل دیر رات یہاں اچنار کری والی روڈ پر ایک پرائیویٹ کالج کی بس اور ٹریکٹر میں ٹکر ہو جانے سے کم از کم افراد ہلاک اور 12 دیگرزخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ منی بس ...

یمنا ایکسپریس وے پر حادثے میں کا رڈرائیو کی موت:نصف درج زخمی

متھرا،23ڈسمبر(ایجنسی) دہلی-آگرہ یمنا ایکسپریس وے پر پیر کی رات سڑک حادثے میں ایک کار ڈرائیور کی موت ہو گئی اور نصف درجن مسافر زخمی ہو گئے. یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے متھرا کی ہے. پولیس سے ملی معلومات...

دہلی میں خاتون ڈاکٹر پر ایسڈ سے حملہ

دہلی میں خاتون ڈاکٹر پر ایسڈ سے حملہ

نئی دہلی۔23ڈسمبر(ایجنسی)دہلی میں منچلوں نے ایک ڈاکٹر پر ہی تیزاب سے حملہ کر دیا، جس میں خواتین ڈاکٹر شدید طور پر جھلس گئی. حادثہ دہلی کے مصروف ترین عل...

پنجاب میں بس کے حادثے میں تین ہلاک

پٹیالہ،22ڈسمبر(ایجنسی) پنجاب کے پٹیالہ ضلع کے پترن نگر کے قریب نہال گاؤں میں آج ایک بس کے پلٹنے سے تین مسافر ہلاک اور سات زخمی ہو گئے جن میں سے دو شدید زخمی ہوئے ہیں. سرکاری پیپسو سڑک ٹرانسپورٹ کارپور...

سڑک حادثے ميں ايک ہى خاندان کے پانچ افراد ہلاک

بھونیشور،19ڈسمبر(ایجنسی)ايک المناک سڑک حادثے ميں ايک ہى خاندان کے پانچ افراد اس وقت ہلاک ہوگئے جب ايک ٹرک کل دير رات مغربى اڑيسہ کے قصبہ سون پور ميں چيرو پالى چک ميں واقع ان کے گھر ميں گھس گيا۔ پ...

شما لی آ سٹریلیا میں آ ٹھ بچے مر دہ پا ئے گئے

سڈ نی 19 دسمبر ( ایجنسیز) شما لی آ سٹر یلین شہر میں جمعہ کو ایک گھر میں آ ٹھ بچے مر دہ پا ئے گئے ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ کو ینسلینڈ پو لیس نے کہا کہ منصو را کے مضا فا ت کر ینس میں ایک خا تو ن کی ...

کھمم میں سڑ ک حا دثہ میں 30 یا تری ز خمی

کھمم 19 دسمبر ( ایجنسیز) کھمم ضلع کے پینو بلی منڈ ل میں لنکا سا گر کر ا س ر و ڈ پر جمعہ کی علی ا لصبح لا ری میں سفر کر ر ہے یا تری کو ریتی سے بھر ی لا ری نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں 30 یا تر ی ز حمی ...

کنویں میں گرنے سے کمسن بچے کی موت

ناندیڑ: ۱۷؍دسمبر (اعتماد نیوز)قندہار تعلقہ میں کنویں میں گرنے سے ایک کمسن بچے کی موت ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق قندہار تعلقہ کے کوٹھا گاؤں کے رہنے والے مادھو راؤ بوچے گاوے کا ۸؍سالہ لڑکا گنیش یہ...

پانچ مچھیروں کی لاش برآمد

کلکتہ، 16ڈسمبر(ایجنسی)جنوبی 24پرگنہ کے قریب خلیج بنگال میں غائب پانچ مچھیروں کی لاش برآمد ہوگئی ہے اور دو لاپتہ مچھیروں کی تلاشی کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔12دسمبر کو خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی وجہ...

بہار یں ریل حادثہ:ٹرین اور کار کی ٹکر5ہلاک

بہار یں ریل حادثہ:ٹرین اور کار کی ٹکر5ہلاک

پٹنہ، 16ڈسمبر(ایجنسی) بہار کے نوادہ ضلع میں ایک ٹرین حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی. ریلوے کراسنگ پر ٹرین اور بولیروکار کی ٹکر کی وجہ سے یہ حادثہ ...

ملکاجگری کے فیڈرل بینک میں چوری کی واردات پیش آئی

حیدرآباد16دسمبر(یواین آئی) ملکاجگری کے فیڈرل بینک میں چوری کی واردات پیش آئی ۔ کل شام چور گیس کٹر کی مدد سے بینک کا شٹر کاٹ کر اندر داخل ہوا اور لاکرس سے گیارہ کلو سونا کے علاوہ بھاری نقد رقم کی چوری ...

ٹرک میں اچانک آگ لگ گئی

حیدرآباد16دسمبر(یواین آئی) کیمیکل اور دواؤں کے علاوہ دوسری اشیاء سے بھرے ٹرک میں اچانک آگ لگ گئی ۔شہر حیدرآباد کے آٹو نگر سے یہ ٹرک ناگپور جارہاتھاکہ نیو بوئن پلی کے قریب اچانک اس میں آگ کے شعلے بھڑک ...

بس کی آٹورکشہ کو ٹکر ، ۹؍مسافر زخمی

ناندیڑ:۱۵؍دسمبر (اعتمادنیوز)قندہار تعلقہ میں ایک تیز رفتار بس اور آٹورکشہ کے درمیان ٹکر ہوگئی ۔ آٹورکشہ میں موجود ۹؍مسافر زخمی ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قندہار تعلقہ کے جاتا پور کے رہنے والے ج...

زمين کے تنازعہ ميں پيٹ پيٹ کر بزرگ کا قتل

سمستى پور، 15 دسمبر(يو اين آئى) بہار ميں اس ضلع کے روسڑا تھانہ علاقہ کے بن ڈيہا گاؤں ميں کل رات زمين کے تنازعہ ميں کل ايک بزرگ کسان کا پيٹ پيٹ کر قتل کرديا گيا۔روسڑا کے سب ڈويژنل پوليس افسر گريندر موہ...

دہلی ایئرپورٹ پر پولیس کی موجودگی میں خاتون سے چھیڑخانی

دہلی ایئرپورٹ پر پولیس کی موجودگی میں خاتون سے چھیڑخانی

نئی دہلی،13نومبر(ایجنسی) ہمیشہ آپ کی مدد کرنے کا دعوی کرنے والی دہلی پولیس کس طرح کام کرتی ہے اس کی تازہ مثال پیش کی ہے دہلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے...

اسکول میں موبائیل استعمال کرنے پر طالبہ کی پٹائی:کان کا پردہ پھٹا

اسکول میں موبائیل استعمال کرنے پر طالبہ کی پٹائی:کان کا پردہ پھٹا

نئی دہلی،12ڈسمبر(ایجنسی) دہلی کے ایک اسکول میں ایک بچی کو اسکول میں موبائل لانے پر ٹیچر نے اتنی زور سے تھپڑ مارا کہ اس کے کان کا پردہ ہی پھٹ گیا. اسکو...

بس حادثہ میں پانچ افراد ہلاک : 18زخمی

بس حادثہ میں پانچ افراد ہلاک : 18زخمی

سوانی(مدھیہ پردیش)،12ڈسمبر(ایجنسی) ایک منی مسافر بس کے سڑک کے کنارے ایک درخت سے ٹکراکر پلٹ جانے سے اس میں سوار تین خواتین سمیت پانچ لوگوں کی موت ہو گئ...

سری لنکا میں ملٹر ی جہا ز کے حا د ثہ میں 2 افر اد ہلا ک

کو لمبو 12 د سمبر ( ایجنسیز) ایک سر ی لنکن ایر فو ر س کا جہا ز جمعہ کو حا د ثہ کا شکا ر ہو گیا جسمیں دو ا فرا د ہلا ک اور کئی افرا د زخمی ہو گئے۔ AN32 ایر کر افٹ کا اڑا ن کے بعد را بطہ کنٹرو ل ٹا و ر ...

کشیمر میں لاء کالج کی طالبہ پر پھینکاتیزاب

کشیمر میں لاء کالج کی طالبہ پر پھینکاتیزاب

سرینگر،11ڈسمبر(ایجنسی) کشمیر میں قانون کی (لاء)طالبہ پر نامعلوم حملہ آوروں نے تیزاب پھینک دیا ہے. طالبہ پر کالج کے باہر بدمعاشوں نے تیزاب پھینکا....

جہيز کى کى مانگ پورى نہ ہونے پر خاتون کا قتل

آگرہ۔ 11 دسمبر (يواين آئى) اترپرديش ميں آگرہ کے تاج گنج علاقہ ميں ايک شادى شدہ خاتون کو گلا دباکر قتل کرنے کا معاملہ سامنے آيا ہے۔پوليس کےمطابق نئى آبادى بلديو نگر ميں رادھے شيام عرف رادھے کى اہليہ سو...

اتراکھنڈ میں کارگہر ے کھڈے میں گری 10ہلاک

دہرادون۔10ڈسمبر(ایجنسی) اتراکھنڈ کے دہرادون ضلع کے چكراتا علاقے میں آج ایک ٹاٹا سومو کی گہری کھڈے میں گر جانے سے اس میں سوار ایک تین سالہ بچی اور اس کی ماں سمیت 10 افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی...

آٹورکشہ ڈرائیور کی خودکشی

ناندیڑ: ۱۰؍دسمبر (اعتمادنیوز)ایک آٹورکشہ ڈرائیور نے گھریلو تنازعات سے تنگ آکر ندی میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق سڈکو علاقہ کا رہنے والا آٹوڈرائیور شیام سندر سومانی (۴۵سال ) اس ...

Displaying 4621 - 4650 of 5248 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.