the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی یکم دسمبر (یو این آئی ) رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں مجموعی گھر یلو پیداوار ( جی ڈی پی) کی شرح گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 6.2 فیصد سے بڑھ کر توقع سے زیادہ 7.6 فیصد پر پہنچنے سے پر جوش سرمایہ کاروں کی چوطرفہ خریداری کی بدولت آج اسٹاک مارکیٹ نے مسلسل چوتھے روز



چھلانگ لگائی۔
بی ایس ای کا 30 شیئر ز والا حساس انڈیکس سینسیکس 492.75 پوائنٹس یعنی 0.74 فیصد کے اضافے کے ساتھ 67 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 67481.19 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفسٹی 134.75 پوائنٹس یعنی 0.67 فیصد بڑھ کر 20267.90 پوائنٹس پر رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.