the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض، 30 مارچ (یو این آئی) رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، 30 ہزار سے زائد اعتکاف میں بیٹھیں گے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق علاقائی مساجد میں بھی زائرین کی بڑی تعداد اعتکاف کی سعادت حاصل کرے گی۔
ذرائع کے مطابق اس بار رمضان المبارک میں زائرین کی



تعداد بڑھنے کا امکان ہے ، اس سلسلے میں افرادی اور تکنیکی سہولتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
سر براہ حرمین انتظامیہ کے مطابق مقدس ماہ میں آنے والے زائرین کی سہولت اور آسانی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
دوسری جانب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں حرمین شریفین اتھارٹی کی جانب اعتکاف کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.