the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ نے چاند دیکھے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلا روزہ 12مارچ سے ہوگا  یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی



ہے ریلیز کے مطابق مولانا وصی احمدقاسمی نائب قاضی شریعت امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ نے اعلان کیا ہے کہ 11 مارچ کو امارت شرعیہ اور اس کے دیگر شاخوں میں ماہ رمضان کے چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.