the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
کلکتہ 22اپریل (یواین آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے نوکریوں سے ہاتھ دھونے والے اساتذہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے ہائی کورٹ جائیں گے  انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ یہ فیصلہ غیر



قانونی ہے اس کے علاوہ، ترنمول لیڈر نے فیصلے کا ذکر کیے بغیر ریاستی اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری پر بھی تنقید کی انہوں نے سوال اٹھایا کہ عدالت نے پیر کو جو فیصلہ دیا اس کا انہیں کیسے پتہ چل گیا؟ لیکن کیا انہوں نے فیصلہ لکھا ہے؟ انہوں نے اسے بی جے پی کا کورٹ ہاؤس کہہ کر تنقید بھی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.