the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
بھونیشور, 11 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اوڈیشہ اس لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں ایک نئی تاریخ رقم کرے گا۔ مسٹر مودی نے جمعہ کی رات راجدھانی بھونیشور میں منعقد ایک میگاروڈ شو میں اوڈیشہ میں اپنی انتخابی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنے ایکس ہینڈل پر روڈ شو کی کچھ جھلکیوں کا



ویڈیو بھی اپ لوڈ کیا۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا، یہ واضح ہے کہ اوڈیشہ ان انتخابات میں تاریخ رقم کرے گا۔ بھونیشور میں روڈ شو کی جھلکیاں اہم ہیں۔ آج بھونیشور میں شاندار روڈ شو کے دوران اوڈیشہ کے لوگوں کا آشیر واد حاصل کرنا بہت خوشی کی بات ہے۔ جو چیز اسے اور بھی خاص بناتی ہے وہ یہ ہے کہ آج اکشے تر تیا ہے ، جو ریاست کا ایک بڑا تہوار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.