حیدرآباد14اکتوبر(یواین آئی)پرانا شہر حیدرآباد کے فوج کے ہیلی کاپٹر کی خدمات سے استفادہ کرتے ہوئے فلک نما علاقہ میں بارش کے پانی میں پھنسے افراد کو
نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی اطلاع ملی ہے۔
موسی ندی میں پانی کا شدید بہاو دیکھاجارہا ہے۔
چادرگھاٹ کے قریب 10فیٹ کی سطح تک پانی بہہ رہا ہے۔