the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:05 نومبر(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش پاورکارپوریشن لمیٹیڈ میں ہزاروں کروڑ روپئے کے ہوئے گھپلہ معاملے میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے بڑا گھپلہ قرار دیا سوشل میڈیا پرکافی سرگرم مایاوتی نے منگل کو لگاتار تین ٹوئٹ کئے اور اترپردیش پاور کارپوریشن میں بجلی انجینئروں و ملازمین کے پی ایف گھپلے کو اترپردیش حکومت کی ناکامی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس بڑے گھپلے



میں یوپی حکومت کی پہلے بڑی ناکامی اور اب ڈھیلے ڈھالے رویے سے کوئی ٹھوس نتیجہ نکلنے والا نہیں ہے اس بڑے معاملے میں سی بی آئی جانچ کے ساتھ ۔ساتھ اس سنگین معاملے میں لاپرواہی برتنے والے سبھی بڑے عہدوں پرتعینات افسران کے خلاف فوری سخت کاروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ ریاست کی عوام حکومت کی اس کاروائی کا انتظار کرہے ہیں انہوں نے کہا کہ اترپردیش حکومت نے ملازمین کی محنت کی کمائی کے 2600 کروڑ روپئے پرائیویٹ کمپنی میں لگا کر غیر ذمہ دارانہ کام کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.