: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لاہور ، 4 نومبر (یو این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی چودھری شوگر مل (سی ایس ایم) معاملے میں پیر کو ضمانت منظور کرلی جسٹس علی بکر نجفی اور جسٹس سردار
احمد نعیم پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سماعت کے دوران مریم کے وکیل اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے عہدیدار بھی عدالت میں موجود تھے۔<br /> بینچ نے اس معاملے میں 31 اکتوبر کو سماعت مکمل کرکے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔