the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ترونتاپورم،22اکتوبر(ایجنسی) کیرل میں کانگریس ایم پی ہیبی ایڈن کی بیوی انا لنڈا ایڈن نے منگل کو لکھے اپنے اس پوسٹ میں قسمت کا موازنہ ریپ سے کیا ہے۔جس وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرولرس کے نشانے پر آگئی- انہوں نے لکھا  - قسمت ریپ جیسی ہوتی ہے- اگر آپ اسے روک نہیں سکتے تو اسے انجوائے کیجئے- حالانکہ سوشل میڈیا پر بوال ہونے کے بعد انہوں نے کچھ دیر بعد ہی اس پوسٹ کو اپنے



فیس بک اکاؤنٹ سے ہٹا دیا - انہوں نے اس پوسٹ کے ساتھ دو چھوٹے ویڈیو کلپ بھی شیئر کئے تھے جو ان کے گھر میں بارش کا پانی گھسنے کے بعد ان کے بچے کو وہاں سے نکالنے کو لیکر تھے۔
بتادیں کہ ہیبی ایڈن ایم ایل اے کے عہدے سے استعفیٰ دیکر کانگریس کے ٹکٹ پر ایرناکلم لوک سبھا سیٹ سے پہلی مرتبہ انتخابات جیت کر رکن پارلیمنٹ بنے ہیں۔ یہ علاقہ کیرالہ میں کانگریس کا گڑھ مانا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.