نئی دہلی، 23 اکتوبر (یواین آئی) ترکی کا دورہ کرنے والے ہندوستانی شہریوں کو ’انتہائی محتاط‘ رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ترکی میں واقع ہندوستانی سفارت خانے
کے مطابق ترکی میں ہندوستانی شہریوں کو لے کر اب تک کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔ اس کے باوجود ترکی کا دورہ کرنے والے ہندوستانیوں کو انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔