: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 27 جون (یو این آئی) شہر حیدرآباد میں عید الاضحی کے سلسلہ میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ بازاروں میں بڑے پیمانہ پر بکرے نظر آرہے ہیں تاہم عوام نے شکایت کرتے ہوئے
کہا کہ ہر سال بکروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ عوام نے کہا کہ ایک بہتر بکرے کی قیمت 6000 8000 روپئے قبل از میں تھی تاہم اس مرتبہ ایک بکرے کی قیمت تقریبا 10 تا 12 ہزار روپے ہو گئی ہے۔