حیدرآباد14اکتوبر(یواین آئی)حیدرآباد پرانا شہر کے بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد پانی میں بہہ گئے۔
یہ حادثہ منگل کی رات 2 بجے کے بعد پیش آیا۔
پانی میں بہہ
جانے والے 8 افراد میں دو خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہے جن کی شناخت تبسم اور درخشاں کے طور پر ہوئی ہے باقی 6 افراد کی تلاش جاری ہے پولیس اور ڈی آر ایف ٹیمیں فلک نما علاقہ میں ان کی تلاش کررہی ہیں۔