نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) مغربی بنگال کی تین اور اتراکھنڈ کی ایک اسمبلی سیٹ کے لئے ضمنی انتخابات 25نومبر کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے
جمعرات کو جاری ایک بیان کے مطابق ان چاروں سیٹوں کے لئے نوٹفکیشن 30نومبر کوجاری کیا جائے گا۔
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6نومبر ہوگی۔