the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دلی، 9 نومبر (یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے اجودھیا میں شری رام جنم بھومی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے آج کہا کہ اس فیصلے سے عوامی جذبات، آستھا ، عقیدت کو انصاف ملا ہے۔

مسٹر بھاگوت نے یہاں جھنڈے والاں میں واقع سنگھ کے دفتر کیشو کنج میں پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ دہائیوں تک یہ عمل جاری رہا۔ اس کے بعد اس تنازع کا حل نکلا ہے۔ اس فیصلے سے سچائی اور انصاف ظاہر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس فیصلے کو جیت اور



ہار نہیں بلکہ سچائی اور انصاف کے نظریئے سے دیکھتے ہیں۔
انہوں نے فیصلہ سنانے والے جسٹس اور دونوں فریق کی جانب سے جارح کرنے والے وکیلوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سماج اور حکومت کی سطح پر جو بھی کوششیں کی گئیں، ان سب کا خیرمقدم ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ ملک کے سبھی عوام باہمی بھائی چارہ برقرار رکھیں اور قانون اور آئین کی حد میں رہ کر اخلاقی طریقے سے اپنی خوشی ظاہر کریں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ عدالت کے فیصلے کے مطابق حکومت کی جانب سے ماضی کے سبھی تنازعات کو ختم کرنے کی پہل جلد ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.