: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میڈرڈ /31مئی(ایجنسی) دنیا کے مقبول ترین فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے کوچ اور سابق فٹ بالر زین الدین زیدان Zinedine Zidane نے اپنے عہدے استعفا دے دیاہے۔
ذرائع کے مطابق زیدان ریال میدرڈ کے سب سے کامیاب کوچ تھے ، ھسپانوی کلب گزشتہ ہفتے
ہی چمپئنز لیگ کا فاتح بنا اور فائنل میں لیور پول کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار ٹائٹل جیتا۔
کوچ زیدان مسلسل3 چمپئنز لیگ ٹائٹل جیتنے کا منفرد اعزاز بھی رکھتے ہیں لیکن 2018 کے اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ تیسرے نمبر پر رہی اور یہی نہیں وہ نمبر ون بارسلونا کے 28 مقابلے میں صرف 22 میچ جیت سکی تھی۔