: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ/18جنوری(ایجنسی) بنگلہ دیش میں جاری سہ فریقی سیریز میں زمبابوے نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 12 رنز سے ہرا کر اپ سیٹ کامیابی حاصل کرلی۔
شیر بنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں 290 رنز کے جواب میں سری
لنکا ٹیم 278 رنز کرسکی۔ اوپنر ہملٹن مساکاڈزا کے 73 اور سکندر رضا کے 81 رنز فاتح ٹیم کے بڑے اسکور کی بنیاد تھے، سری لنکا کے اوپنر پریرا کے 80 رنز کافی ثابت نہ ہوئے اور ٹیم 11 گیندیں قبل 278 پر آؤٹ ہوگئی تاہم چتارا نے 33 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔