راولپنڈی ، 04 نومبر (یو این آئی) زمبابوے نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سنسنی خیز سپر اوور جیت
لیا۔
پاکستان کی ٹیم سپر اوور میں صرف دو رنز بنا سکی اور زمبابوے نے باآسانی میچ جیت لیا۔
تاہم پاکستان سیریز 2-1 سے سریز جیتنے میں کامیاب رہا۔